Love Poetry in Urdu Heart Touching Love Poetry For sms Two Lines Sad Poetry in Urdu Latest Love Poetry [2020/2021]
![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjLhSTkK6aIt-pcQnCCFCozk-MNwaukZlvk5LOlaoiOvy3TtzjMcIwXi5Cz7VBfSdXaEUQzRJuRpM-uyn7AIoaduduHwT4SQ-7ABs_36RANgjFTA9GBwG4gahmujSFrgMEBW7kcEGMuPDhB/s320/Aik+Cha+Dost+Rakhne+Ka+Aik+Hi+tareeka+Hai+Aik+hi+ho.jpg)
کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت آنا
میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتا ہوں
یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتےہم نے نہ رکھی تیرے سوا کسی سے محبت کی آس
ایک تو ہی ہے زندگی بھر تڑپانے کے لئے
ایک تو ہی ہے زندگی بھر تڑپانے کے لئے
عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
کم محبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں
کم محبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں
پھر اس کے بعد یہ بازارِ دل نہیں لگنا
خرید لیجیے صاحب غلام آخری ہے
معصوم کس قدر تھا میں آغازِ عشق میں
اکثر تو اس کے سامنے شرما گیا ہوں میںمکتب عشق کا دستور نرالی دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
عشق ابهی پیش ہوا ہی تها انصاف کی عدالت میں
سب دل بول اٹهے یہ قاتل ہے یہ قاتل ہے۔ایک تیری خواہش ہے بس
کائنات کس نے مانگی ہے
تجھے بھولنے کے لۓ
تجھ سے پیار نہیں کیاعادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
کم محبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں
Comments
Post a Comment