Sad Poetry in Urdu Punjabi Romantic Poetry Love poetry Best Poetry in Hindi. 2020/2021
سب کچھ تها اُس شخص میں
بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی
شب فراق یہ آکاش سے خبر آئی
کہ غم نصیبوں سے تارے گنائے جاتے ہیں
حیات کیا ہے کہ افسانہ درد ناکی کا
فسانے درد کے ہر دم سنائے جاتے ہیں
عجیب حال ہے دنیا کی بزم کا خورشیدؔ
قدم قدم پہ یہاں دل جلائے جاتے ہیں
: تم نے اس شخص کو کھو دیا جو خدا سے تمہاری باتیں کیا کرتا تھا
"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
Comments
Post a Comment